منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر
ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔
October 22, 2026 / 11:09 am
میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر تیسری مرتبہ حتمی چالان پیش کرنے میں ناکام
October 20, 2026 / 01:41 pm
راء کے مبینہ ایجنٹ کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
پراسکیوشن کے مطابق ملزم پر پاکستان کے خلاف مسلح جارحیت، دھماکا خیز مواد اور دیگر الزامات ہیں۔
October 20, 2026 / 01:23 pm
منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی شواہد نہ ملنے پر بری
ملزمہ اب تک 4 مقدمات میں بری ہو چکی ہے۔
October 16, 2026 / 11:53 am
میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے
رجسٹرار کمیشن نے رپورٹ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ جاوید ابڑو کے سپرد کر دی۔
October 15, 2026 / 10:26 am
منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمات، انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
انمول عرف پنکی ودیگر ملزمان کی عدم پیشی پر عدالت برہم، کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اور ویمن جیل نے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی جبکہ مقدمے کی نقول فراہم کرنے کے لیے ملزمان کا موجود ہونا لازمی ہے۔
October 13, 2026 / 02:25 pm
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کے نوٹس وصول نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
October 13, 2026 / 09:32 am
میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط، جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
وکیل جبران ناصر نے اپنے خط میں کہا کہ پولیس کی غفلت سامنے آنے کے باوجود کسی افسر کے خلاف تحقیقات نہیں کی گئی۔
October 12, 2026 / 04:47 pm
منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش
عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو ضمنی چالان جمع کرانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔
October 10, 2026 / 03:05 pm
میر رضا کیس: ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی کے جواب جوڈیشل کمیشن کو موصول ہوگئے
ایڈیشنل آئی جی کے مطابق انہوں نے ڈاکٹر اُسامہ سے ایسی کوئی بات نہیں کی کہ وہ خود کشی سے متعلق اپنی ابتدائی رائے پر قائم رہیں، نہ ہی پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید پر کسی قسم کا دباؤ ڈالا گیا۔
October 09, 2026 / 09:57 pm
منشیات فروشی سہولتکاری کیس: انمول عرف پنکی کو 2 گواہوں نے شناخت کر لیا
سرکاری وکیل کے مطابق ملزمان انمول عرف پنکی کی فراہم کردہ لوکیشن پر منشیات سپلائی کرتے تھے۔
October 09, 2026 / 12:10 pm
کراچی: تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں خاتون نے ملزم کو شناخت کرلیا
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی وسطی کی عدالت میں اہلیہ پر تیزاب پھینکنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ مجسٹریٹ کے روبرو ملزم بلال کی شناخت پریڈ مکمل کی گئی۔ متاثرہ خاتون نے ملزم کو جج کے سامنے شناخت کرلیا۔
October 08, 2026 / 04:54 pm
میر رضا کیس: سی سی ٹی وی غائب ہونے کا معاملہ، کےالیکٹرک کی بجلی بلاتعطل فراہمی کی تصدیق
حکم نامے کے مطابق کمیشن کو ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی فرخ لنجار اور ڈی آئی جی عامر فاروقی کے جوابات ملے ہیں۔
October 08, 2026 / 04:29 pm
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیسز: ملزمہ انمول عرف پنکی کو لازمی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
عدالت نے کہا ہے کہ ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمے کی نقول فراہم کرنا ناممکن ہے۔
October 08, 2026 / 09:36 am
میر رضا قتل کیس کے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی مکمل
جوڈیشل کمیشن کارروائی سے متعلق رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کرے گا۔
October 07, 2026 / 03:15 pm
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کر دی
ملزمہ کے خلاف گزری تھانے میں منشیات کا مقدمہ درج ہے۔
October 07, 2026 / 11:30 am
میر رضا کیس: تفتیشی افسر کے بیان سے قبل جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوع کے دورے کا فیصلہ
کمیشن نے فوکل پرسن سندھ حکومت کو انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے تفتیشی افسر اور میر رضا کے اہلِخانہ کو جائے وقوع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی۔
October 05, 2026 / 10:19 am
سندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی کیٹ میرٹ لسٹ کی تیاری روکنے کی استدعا مسترد
October 01, 2026 / 05:10 pm
منشیات کیس: انمول عرف پنکی پر 14 اکتوبر کو فردِ جرم عائد ہو گی
عدالت نے ملزمہ انمول کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہ کرنے پر ویمن جیل حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔
October 01, 2026 / 12:00 pm
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم
ذرائع کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں کیا۔
September 28, 2026 / 09:42 am
نقیب اللّٰہ قتل کیس: سابق ایس ایچ او سمیت باقی رہ جانیوالے ملزمان بھی بری
نقیب اللّٰہ کو جنوری 2018ء میں پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 18 پولیس افسران و اہلکار پہلے ہی بری ہو چکے۔
September 26, 2026 / 03:13 pm
کراچی: خاتون سے زیادتی، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10 سال کی سزا
عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم 2 لاکھ روپے ہرجانہ متاثرہ خاتون کو ادا کرے، ملزم نے اپنے دعوے سے متعلق کوئی شواہد پیش نہیں کیے۔
September 26, 2026 / 12:29 pm
یلو لائن منصوبہ کرپشن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحقیقات مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی
سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اینٹی کرپشن کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، عدالت نے چیئرمین اینٹی کرپشن سے وضاحت طلب کرلی۔
September 25, 2026 / 05:04 pm
سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد
سرکلر کے مطابق صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔
September 25, 2026 / 02:44 pm
میر رضا کیس میں سُپر میڈیکل بورڈ بنانے کیلئے درخواست کی تصدیق
کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ 6 اگست کو سندھ حکومت بہت ایکٹِو ہوگئی تھی، اتنی تیزی کبھی سڑکوں کی مرمت اور گٹروں کے لیے بھی دکھائیں، وہاں بھی لوگ مر رہے ہوتے ہیں۔
September 24, 2026 / 06:34 pm
کراچی : سیف سٹی کیمروں کے تجارتی استعمال پر نجی بینک افسران کیخلاف مقدمہ کی درخواست مسترد
عدالت نے آئی جی سندھ کو سیف سٹی کیمروں کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی ادارے کو پولیس کی معاونت قانونی اجازت کے بغیر فراہم نہ کی جائے۔
September 23, 2026 / 04:27 pm
میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کی جوڈیشل کمیشن کو ہراسانی اور منفی مہم کی شکایت
ڈاکٹر سمیعہ نے شکایت میں کہا ہے کہ ڈاکٹر اسامہ نے نجی گفتگو کے ایڈٹ شدہ حصے لیک کرکے میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی
September 23, 2026 / 02:05 pm
میر رضا کیس: احمد بھردے کے میڈیا انٹرویوز کمیشن کارروائی سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار
کمیشن کے حکمنامہ میں کہا گیا کہ احمد نے حلف نامے کے ذریعے کمیشن کو معلومات فراہمی کا موقع بھی استعمال نہیں کیا۔
September 21, 2026 / 05:35 pm
میر رضا قتل کیس: کمیشن کا سابق تفتیشی افسر شبیر لغاری کی کارکردگی پر عدم اطمینان
کمیشن نے سوال اٹھایا کہ آپ کو وہاں صرف ایک گملے کے ٹکڑے پر خون ملا، آپ کو یہ عجیب نہیں لگا؟ آپ کو نہیں لگا کہ ہوسکتا ہے کہیں اور سے لاش لاکر پھینکی گئی ہو؟
September 17, 2026 / 06:23 pm
کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کے 36 ٹن لوہے کی چوری، 8 ملزمان میں سینیئر افسر و سیکیورٹی گارڈ شامل
پاکستان اسٹیل ملز کے 36 ٹن لوہے کی چوری، مقدمے کا چالان جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت جمع کرا دیا گیا جس میں سیکیورٹی گارڈ، سینیئر افسر سمیت 8 ملزمان کے نام شامل ہیں۔
September 17, 2026 / 11:45 am
سابق صدر عارف علوی کو الاٹ شدہ گھر نہ ملنے کا کیس، فیصلہ محفوظ
درخواست گزار ڈاکٹر عارف علوی کا مؤقف ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے رہائش میرا حق بنتا ہے جو ملنا چاہیے۔
September 17, 2026 / 11:16 am
جامعہ کراچی کے پروفیسر کو دھمکیاں: ملزم کونین شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملزم کونین شاہ کو پیش کر دیا گیا۔
September 14, 2026 / 04:33 pm
سندھ پر حملوں میں سندھ کی شخصیات ہی ملوث رہی ہیں: قیصر بنگالی
انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے نفاذ میں تمام سیاسی جماعتیں شامل تھیں اور آئین کے مطابق جی ایس ٹی پر صوبوں کا حق ہے۔
September 12, 2026 / 03:09 pm
کراچی: ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 3 سالہ بچی جاں بحق، اہلخانہ کا 13 کروڑ 57 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ
درخواست گزار خاندان کے وکیل کے مطابق 12 جولائی کو ڈبل کیبن کی ٹکر سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہوئی تھی۔
September 12, 2026 / 12:08 pm
کراچی: جماعتِ اسلامی کی ہڑتال میں ہنگامہ آرائی، 6 ملزمان کی ضمانت منظور
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جماعتِ اسلامی کی ہڑتال کے دوران ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
September 11, 2026 / 01:39 pm
پروفیسر عارف ساقی اور بھتیجے پر تشدد کا کیس، مرکزی ملزم کونین شاہ کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے ملزم کونین کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے اسے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کی۔
September 10, 2026 / 10:09 am
کراچی: نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی، ملزم کی ضمانت مسترد
رکشہ ڈرائیور ملزم خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مرکزی ملزم کے گھر لے گیا تھا۔
September 08, 2026 / 10:19 am
میر رضا کیس: ابتدائی گواہوں کے بیانات کمیشن کو فراہم نہیں کیے گئے، سماعت کا تحریری حکم نامہ
تحریری حکمنامے کے مطابق پہلی سماعت پر پولیس کو ضابطہ فوجداری کے تحت گواہوں کے بیانات کی ہدایت کی تھی، کمیشن کی ہدایات کے باوجود عملدرآمد نہیں کیا گیا،
September 07, 2026 / 05:20 pm
کراچی: منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں 9 ملزمان کو عمر قید و جرمانہ
2023ء میں گرفتار ہوئے 9 ملزمان کے قبضے سے 525 کلو گرام منشیات اور 48 کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔
September 07, 2026 / 12:53 pm
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے دو ملزمان وقار اور ابراہیم کو عدالت میں پیش کیا۔
September 05, 2026 / 04:59 pm