• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کردیا

لاہور میں بادامی باغ کے علاقے میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کوقتل کردیا۔ 

اس حوالے سے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید