• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں ہائبرڈ نظام نہیں،سب کی سمت قومی مفاد، احسن اقبال

ہیوسٹن(زاہد اختر خانزادہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام نہیں،سب کی سمت قومی مفاد ہے۔ پاک امریکہ تعلقات جیو اکنامکس، تعلیم اور ٹیکنالوجی کی بنیاد پر استوار کرنا ہونگے۔وہ ہیوسٹن میں پاکستان قونصلیٹ اور معروف کمیونٹی رہنما طاہر جاوید کے اپنے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے خطاب اور پاکستانی میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ 160بااختیار ضلعی حکومتوں کی تجویز دیتے ہوئےاحسن اقبال نے کہا کہ اختیارات صوبوں سے ضلع کی سطح تک منتقل کئے جائیں، اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہ ہوئے تو نئے صوبوں کے مطالبات بڑھ سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید