ہیوسٹن: نو منتخب پولیس کانسٹیبل علی شیخانی نے ابتدائی تنخواہ عطیہ کردی
امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ریپبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے پولیس کانسٹیبل پریسنکٹ 3، علی شیخانی نے اپنے انتخابی وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا۔
April 13, 2025 / 02:57 pm
ٹیکساس: ویزا منسوخی کی لہر، 122 سے زائد طلبہ متاثر
امریکا میں تعلیمی ویزا رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
April 12, 2025 / 12:29 pm
ریاست اوکلاہوما میں اسپرنگ کنونشن کا انعقاد، پاکستانی ڈاکٹرز کی پذیرائی
امریکا کی ریاست اوکلاہوما میں ’اپنا‘ کے سالانہ اسپرنگ کنونشن میں گورنر کیون اسٹیٹ نے پاکستانی ڈاکٹر طاہر خیلی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
April 12, 2025 / 01:37 am
یونیورسٹی آف ٹیکساس کے 27 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ، جامعات میں تشویش کی لہر
یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن (UTA) کی صدر نے آج اپنے زیرِ تعلیم تمام طلبہ اور عملے کو ایک ہنگامی ای میل کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ امریکی حکومت نے یونیورسٹی سے منسلک 27 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے ہیں(واضح رہے کہ یہ صرف ایک یونیورسٹی کے اعداد شمار ہیں)۔
April 11, 2025 / 09:12 pm
امریکا، یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طلبہ کے اچانک ویزے منسوخ
امریکا بھر کی کئی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طلبہ کے ویزے غیرمتوقع طور پر اچانک منسوخ کردیے گئے ہیں۔
April 08, 2025 / 05:02 am
امریکا کی جانب سے نیا ٹیرف باقاعدہ فارمولے کے تحت ہے، سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ
ہر ملک کی برآمدات، مصنوعات اور تجارتی حجم مختلف ہونے کی وجہ سے اس پالیسی کے اثرات بھی ہر ملک پر مختلف ہوتے ہیں, سعید شیخ
April 05, 2025 / 04:13 pm
ہیوسٹن: جوئے کے غیر قانونی اڈے چلانے والوں سمیت کرپٹ پولیس افسران گرفتار
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے امریکی ریاسٹ ہیوسٹن میں جوئے کے غیر قانونی اڈے چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستانی نژاد کاروباری افراد، عملے اور 2 پولیس افسران سمیت 45 افراد کو گرفتار کر لیا۔
April 04, 2025 / 10:14 am
امریکا: پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ‘اپنا’ کا 3 روزہ اسپرنگ کنونشن شروع
امریکی ریاست اوکلاہوما میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کے 3 روزہ اسپرنگ کنونشن کا آغاز آج ہو گیا ہے۔
April 04, 2025 / 09:15 am
ٹرمپ کا بڑا اقدام، ٹکٹ مافیا کیخلاف کارروائی آرڈر پر دستخط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ اور اضافی قیمتوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔
April 01, 2025 / 12:25 pm
ٹیکساس: 23 مارچ کو بطور یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایوانِ نمائندگان نے 23 مارچ کو ’یومِ پاکستان‘ کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔
March 28, 2025 / 01:16 pm
ہیوسٹن میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر جلوس برآمد
ہیوسٹن، ٹیکساس میں حضرت علیؓ کا یومِ شہادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
March 24, 2025 / 02:24 pm
ٹیکساس: ڈیلس سمیت کئی شہروں میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
ڈیلس میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس مختلف امام بارگاہوں سے ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں برآمد ہوا اور یہیں اختتام پزیر ہوا۔
March 22, 2025 / 06:40 pm
ٹیکساس: معروف بینکر اور کمیونٹی رہنما ابوتراب طارق انتقال کرگئے
مرحوم کا آبائی تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے تھا، جہاں وہ بینکنگ کے شعبے سے وابستہ رہے۔
March 16, 2025 / 08:40 pm
میئر ہیوسٹن کا شاندار افطار ڈنر، 2500 افراد کی شرکت
امریکا کے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن میں سالانہ افطار ڈنر کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
March 13, 2025 / 12:01 pm