کراچی کے علاقے بلدیہ رشید آباد میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فائربریگیڈ حکام کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے رشید آباد میں آتشزدگی کے مقام پر 4 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ماضی میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف اپنے الفاظ پر معافی مانگنی چاہیے۔
رپورٹ کے مطابق آگ سے دھواں پیدا ہوا اور وہ پائپ کے ذریعہ بچوں کے سانس میں گیا، بچوں کی موت آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی، آگ پہلے کم تھی پھر تیزی سے پھیلی۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ موضوعات پر بات کرنے سے روکا ہے، اب میں جا کر وزیراعظم شہباز شریف سے اس موضوع پر تفصیلی بات کروں گا۔
شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم سیاست کرنے نہیں آئے ہماری ذمے داری ہے واقعے پر پوچھا جائے
خاتون کا بتانا ہے کہ پمز انتظامیہ مسلسل رابطے کر رہی ہے
سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عوام کو بھیڑ بکریاں بنا دیا گیا ہے۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت کتنے ڈاکٹرز عملہ موجود تھا انکوائری میں سامنے آجائے گا۔
نواز شریف نے کہا ہے کہ غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
عالمی تنظیم نے پنجاب حکومت کے ماحولیاتی تحفظ، جنگلات اور جنگلی حیات کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔
شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کیے ہیں اور ان کا فرانزک بھی کرایا گیا ہے۔
سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
وزیرِ اعظم نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ فائرہوز میں کپلنگز نہیں تھے، فائر پوائنٹ پر پانی بھی نہیں تھا، ہنگامی انخلاء کے راستوں پر تالے لگے ہوئے تھے۔
راولپنڈی میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر میں سیکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
مریم نواز کے مطابق آپ ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے خرافات کے بتوں کو گرایا اور توحید کی شمع روشن کی۔
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ 12 ربیع الاول اللّٰہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، ہدایت کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔