کراچی: داماد نے سُسر سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، مومن آباد میں داماد نے اپنے والد، بھائی اور رشتے دار کے ساتھ مل کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کے سُسر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
July 03, 2025 / 10:01 am
کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
پولیس کے مطابق سائٹ ایریاولیکا چورنگی کے قریب صبح سویرے واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
July 01, 2025 / 10:19 am
کراچی: بارش کے دوران 2 دن میں 8 افراد جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری موسیٰ لین میں عمارت کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔
June 29, 2025 / 09:17 am
کراچی: پنکچر کی دکان پر سویا ہوا شخص چھریوں کے وار سے قتل
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹراے4 میں پیش آیا جہاں تیز دھار آلے سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔
June 26, 2025 / 10:58 am
ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ، بھتہ خور خاتون بیٹے سمیت گرفتار
پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے ناز بلوچ کے کوآرڈینیٹر پر فائرنگ میں ملوث بھتہ خور خاتون کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزمہ کا شوہر اور نامعلوم ملزمان فرار ہیں۔
June 26, 2025 / 10:32 am
کراچی: نوابشاہ سے آنیوالی نجی ایمبولینس گڑھے میں گر گئی، ایک شخص جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی میں ایم 9 موٹروے پر جمالی پل کے قریب نوابشاہ سے آنے والی نجی ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا جس میں ایمبولینس روڈ سے اتر کر گڑھے میں گرگئی۔
June 25, 2025 / 02:18 pm
کراچی: ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق ملزم ساتھیوں کے ہمراہ سیاسی جماعت کے کارکنوں اورلیاری گینگ وار کے کارندوں کے قتل میں ملوث ہے۔
June 25, 2025 / 10:07 am
کراچی: رات گئے قائد آباد اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کے مطابق قائدآباد اور اطراف میں رات3 بجکر 14 منٹ پر زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 3ریکارڈ کی گئی۔
June 23, 2025 / 12:00 pm
کراچی: خیابان اتحاد کمرشل میں کار سوار کا موٹر سائیکل سوار پر تشدد
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے خیابان اتحاد کمرشل میں کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر تشدد کیا۔
June 02, 2025 / 10:03 am
کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا
ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر زخمی ہوئے ہیں۔
May 29, 2025 / 09:00 am
کراچی: لانڈھی نمبر 4 میں کروڈ آئل کا ٹینکر الٹ گیا
لانڈھی نمبر 4 چورنگی کے پاس کروڈ آئل کا ٹینکر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گیا
May 22, 2025 / 11:35 am
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل
پولیس کے مطابق دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔
May 19, 2025 / 08:30 am
کراچی میں چھت گرنے سے زخمی بچی دم توڑ گئی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 8 زخمی اب بھی زیرِ علاج ہیں۔
May 18, 2025 / 08:19 am
کراچی: بوری سے لاش برآمد، بیٹوں نے والد کو قتل کر دیا
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت خاور انجم کے نام سے ہوئی ہے
May 14, 2025 / 08:34 am