• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 66 ہزار 714 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز بڑھ کر 4053 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید