• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کی بس گاڑی کو بچاتے ہوئے کھائی میں گر گئی، 16 ملازمین زخمی

— تصویر بشکریہ جیو نیوز
— تصویر بشکریہ جیو نیوز

پنجاب یونیورسٹی کی بس کار کو بچاتے ہوئے کھائی میں گر گئی۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق حادثے میں 16 ملازمین زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ بس میں ٹرانسپورٹ ونگ کے 19 ملازمین سوار تھے۔

قومی خبریں سے مزید