آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے۔
February 23, 2025 / 09:28 am
یوٹیلیٹی اسٹورز سے 150 ڈیلی ویجز ملازمین کو نکال دیا گیا
یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن سے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکال کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
February 15, 2025 / 06:47 pm
رائیونڈ: مضر صحت کھانا کھانے سے 200 باراتیوں کی حالت غیر
رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
February 12, 2025 / 12:53 pm
پنجاب: کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرار تعینات
پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کارڈیک سرجری کے 19 سینئر رجسٹرار تعینات کر دیے گئے۔
February 11, 2025 / 10:26 am
پاکستانی طالبہ کا ہارورڈ کانفرنس میں بڑا اعزاز
پاکستانی طالبہ رانیہ علی نے ہارورڈ یونیورسٹی کے زیراہتمام دبئی میں منعقدہ ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز (HMUN) کانفرنس میں بہترین مندوب کا شاندار اعزاز حاصل کرلیا۔
January 27, 2025 / 11:56 am
اس وقت 10 لاکھ لوگوں کیلئے 13 جج ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ 2023 میں پاکستان بھر میں 17 لاکھ کیسز کا فیصلہ کیا، ہمارے کیسز آج بھی ویسے ہی پڑے ہیں، ہمیں سائلین کے لیے راستہ نکالنا پڑے گا۔
January 25, 2025 / 04:45 pm
پنجاب: دسویں کی مطالعہ پاکستان میں نمایاں خواتین پر خصوصی مضمون شامل
پنجاب میں دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں نمایاں خواتین پر خصوصی مضمون شامل کیا گیا ہے۔
January 24, 2025 / 08:19 pm
لاہور: کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
December 25, 2024 / 05:16 pm
مذہبی رسومات کی ادائیگی، بھارت سے ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے
بھارت سے 71 ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے ہیں۔ ایڈیشنل سیکٹری مزارات سیف اللہ کھوکھر اور پاکستان ہندو مندر منیجمنٹ کمیٹی کے صدر کرشنا شرما نے ان کا استقبال کیا۔
December 19, 2024 / 07:27 pm
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا تیسرا نمبر
لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
December 18, 2024 / 11:42 am
پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر کو ہو گا
پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہو گا۔
December 11, 2024 / 10:28 am
پنجاب میں اسموگ، سرکاری و نجی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
December 04, 2024 / 12:44 pm
لاہور کی عمارتیں نارنجی رنگ سے کیوں روشن کی گئیں؟
ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور کی عمارتوں کو نارنجی رنگ سے روشن کر دیا۔
November 28, 2024 / 12:09 pm
پنجاب: اسموگ سے مزید 61 ہزار افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث سائنس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
November 23, 2024 / 03:16 pm