لاہور کے علاقے غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی کو پولیس اہلکار نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ زیادتی میں ملوث تھانیدار عمران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ترجمان کے مطابق لوڈ شیڈنگ کا انحصار بجلی کی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی پر ہوتا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی بچت مرکز میں تعینات افسر نوید اللّٰہ کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور دیگر مراعات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
ایچ ایم ون کنٹریکٹ 133 ارب 18 کروڑ روپے پر مشتمل ہے۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہری پور میں الحدید انجینئرنگ کو 10 ایکڑ پر مشتمل پلاٹ نمبر 185، 186، 187 اور 190 الاٹ کیے گئے۔
ڈی ایس پی ذوالفقار پندرانی کے مطابق دونوں افراد کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ملزم کی ساس، سالی اور سالے کی بیوی شامل ہے۔
شہداد پور میں مقتول جوڑے نے 1 ہفتہ قبل نواب شاہ کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ چور رہائش گاہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چرا کر لے گئے۔
شادی کے موقع پر خواتین پولیس افسران کو 1 ماہ جبکہ مرد اہلکاروں کو 10 دن کی رخصت دینے کی بھی منظوری دے دی گئی۔
برطانیہ کے تحقیقاتی ادارے نے این سی سی آئی اے سے کارروائی کی درخواست کی تھی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ گاڑی میں سوار بچے اسکول جا رہے تھے۔
پولیس مقابلہ صفورہ گوٹھ اور نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں 2 ڈاکو شہریوں سے واردات کر رہے تھے۔
ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے کے علاوہ دیگر 2 کمیٹیوں کا بھی حصہ ہوں گے۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت ہونی چاہیے مگر کے پی میں ریاست دشمنوں کی سہولت کاری روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
ہری پور کے علاقے سرائے صالح کے قریب ایک محلے کی خوشیاں غم میں بدل گئیں، تیز رفتار آئل ٹینکر اور دو گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار نوجوان لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو معمولی زخمی ہو گئے۔