لاہور: نجی ہوٹل میں آگ کا مقدمہ ہوٹل مالک سمیت 6 افراد کیخلاف درج
بوائلر پھٹنے اور گیس لیکیج سے ہوٹل میں آگ لگی، ہوٹل انتظامیہ کی غفلت سے 3 لوگ جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، آتشزدگی سے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
January 25, 2026 / 02:46 pm
لاہور: نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چیف سیکرٹری زاہد زمان سمیت تمام افسران موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو کا موں کی نگرانی کی۔
January 24, 2026 / 09:48 pm
لاہور، 20 کلو سونے کے فراڈ کیس کا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے اچھرہ کی سنار مارکیٹ میں تاجروں سے 20 کلو سونے کا فراڈ کیس کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
January 24, 2026 / 08:57 pm
لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کا بازو اسپتال میں کاٹ دیا گیا
گنگا رام اسپتال کے ترجمان کے مطابق 8 سالہ بچے کا بازو شیر کے حملے میں بری طرح زخمی ہوگیا تھا، بازو کاٹنے کے بعد اب بچے کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔
January 24, 2026 / 02:14 pm
لاہور میں شیرنی کا بچی پر حملہ، غیر قانونی طور پر رکھے 11 شیر برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں، شیروں کو نواں کوٹ کے علاقہ میں فیکٹری میں رکھا گیا تھا۔
January 22, 2026 / 04:31 pm
لاہور: گھر سے باپ بیٹوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد
پولیس اور فرانزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے کرلیے اور لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
January 17, 2026 / 11:21 pm
پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی کا شہری سے 3 کروڑ کا فراڈ، رپورٹ میں انکشاف
انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصور وار ٹھہرا دیا۔
January 17, 2026 / 08:20 pm
لاہور نجی یونیورسٹی واقعہ: طالبہ سے فون پر بات کرنے والا نوجوان شامل تفتیش
تفتیشی ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک نوجوان کو شامل تفتیش کیا گیا ہے، لڑکے کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرکے تفتیش آگے بڑھائی جائے گی۔
January 07, 2026 / 01:10 pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت
جاوید بٹ کو گزشتہ سال کینال روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔
January 03, 2026 / 10:30 pm
لاہور: نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ پر درجنوں ملزمان گرفتار، مقدمات درج
پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والے 14 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اسلحے کی نمائش پر 65 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
January 01, 2026 / 12:52 pm
وزیرِاعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی لاہور آمد کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامت کیے گئے ہیں۔
December 26, 2025 / 01:21 pm
لاہور: قبرستان سے ملی نامعلوم نوجوان کی لاش کا معمہ حل
لاہور میں لٹن روڈ کے علاقے سے ملنے والی نامعلوم نوجوان کی لاش کا معمہ حل ہو گیا۔
December 19, 2025 / 04:38 pm
ماں بیٹی کا قتل، ڈی ایس پی کا ساتھ دینے پر 2 افراد زیرِ حراست
پولیس کے مطابق خانسامہ ملزم کی مقتولہ بیٹی کا فون لے کر گھومتہ گیا جبکہ ملزم کی مقتولہ بیوی کا فون دوست شیراز غالب مارکیٹ لے کر گیا۔
December 18, 2025 / 12:42 pm
لاہور میں ڈی ایس پی کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کا قتل، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا
ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا کہ بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔
December 14, 2025 / 01:53 pm