• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر کی جانب سے ججز تقرری سمری کی منظوری میں تاخیر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت ملک کی دیگر ہائیکورٹس میں ججز تقرری سمری کی صدر کی جانب سے منظوری نہ دینے کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ صدر مملکت کی جانب سے ججز تعیناتی کی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید