اسلام آباد (عاصم جاوید) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی بشری بی بی کی قید تنہائی سے متعلق رپورٹ بھی سامنے آ گئی، بشریٰ بی بی کو جیل میں ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزر گیا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے رپورٹ میں بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھنے اور امتیازی سلوک کئے جانے کی تردید کر دی۔