• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونبوالے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا

جسٹس بابر ستار—فائل فوٹو
جسٹس بابر ستار—فائل فوٹو

پشاور ہائی کورٹ ٹرانسفر ہونے والے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔

رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔

اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو ان کا گھر کینسل کیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس میں 30 دنوں میں گھر خالی کرنے کا کہا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس بار ستار نے اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری گھر خالی کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید