ٹیریان کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
February 02, 2023 / 11:09 am
توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
January 31, 2023 / 09:18 am
شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس، دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت نے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
January 24, 2023 / 01:17 pm
بغاوت کا مقدمہ: شہباز گِل کی کل فردِ جرم کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل پر کل فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
January 19, 2023 / 11:18 am
عمران خان کی تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قومی اسمبلی کے تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
January 19, 2023 / 10:30 am
لوگوں کو نامعلوم کالز پر ایک خاص طرف بھیجا جارہا ہے: قاسم سوری
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ لوگوں کو نامعلوم کالز پر ایک خاص طرف بھیجا جا رہا ہے۔
January 17, 2023 / 11:59 am
جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
January 17, 2023 / 11:12 am
کورونا کا شکار شاہد خاقان آج عدالت میں پیش نہ ہو سکے
کورونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اپنی بیماری کی وجہ سے آج عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔
January 10, 2023 / 09:54 am
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست واپس لے لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔
January 07, 2023 / 12:40 pm
متنازع ٹویٹ کیس: اعظم سواتی کی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
January 02, 2023 / 09:53 am
اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج
الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے۔
December 31, 2022 / 09:18 am
لوکل باڈی سسٹم یقینی بنانا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لوکل باڈی سسٹم یقینی بنانا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
December 31, 2022 / 08:43 am
نواز، زرداری، گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
December 26, 2022 / 02:52 pm
اعظم سواتی متنازع ٹویٹ کیس، ریاست کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس میں ریاست کو نوٹس جاری کر دیا۔
December 26, 2022 / 09:54 am