• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا

اسکرین گریب/ ایکس پی سی بی
اسکرین گریب/ ایکس پی سی بی

انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھی پاکستان کا جشن آزادی شاندار انداز میں منایا اور کیک بھی کاٹا گیا۔

ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ،کپتان بابر اعظم اور دیگر نے مل کرجشن آزادی منائی، کپتان اور کھلاڑیوں نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغامات بھی ریکارڈ کروائے۔

پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس موقع پر اپنے پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید