پاکستان انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ملائشییا نے تین میں سے ایک شوٹ آؤٹ ضائع کیا پاکستان کی برتری تین دو ہوگئی، پاکستان نے چوتھا شوٹ آؤٹ ضائع کیا تو مقابلہ ایک بار پھر برابر ہوگیا۔
July 11, 2025 / 04:26 pm
اولمپئن حنیف خان کا ہاکی ایشیا کپ بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ
انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو ایسی صورتحال میں بھارت نہیں جانا چاہیے، وہاں سیکیورٹی صورتحال اچھی نہیں ہے، بھارت پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔
July 11, 2025 / 08:16 am
بھارت میں ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے، رانا مشہود
رانا مشہود نے کہا کہ آپریشن سندور میں بھارت کی ناکامی کی طرح ہاکی ٹیم بھی چاہتی ہے کہ بھارت کو بھارت میں ہرائے۔
July 10, 2025 / 08:16 pm
بابر اعظم کو بطور اوپنر ہی دیکھ رہے ہیں: ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سے وکٹ کیپنگ سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، انہیں بطور اوپنر ہی دیکھ رہے ہیں۔
July 10, 2025 / 07:11 pm
این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ میں کرکٹ ٹرائلز، رانا مشہود، شاہین آفریدی، فخر زمان کی شرکت
وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں کرکٹ ٹرائلز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان نے شرکت کی۔
July 10, 2025 / 04:59 pm
انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیدی
بنگلادیش کو شکست دے کر پاکستان نے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔
July 08, 2025 / 08:52 am
ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا: پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے فرید محمد عارف اور ریان ملک نے کے بی سی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا کے پہلے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اوپن مینز ڈبل اسکَل ریس میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
July 06, 2025 / 02:40 pm
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے پلیٹ ڈویژن کپ جیت لیا
پاکستان ٹیم چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں ناقابلِ شکست رہی۔
July 04, 2025 / 08:41 am
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
July 03, 2025 / 09:49 am
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان ٹیم جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
June 30, 2025 / 10:34 am
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے کوریا کو بھی شکست دیدی
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے کورین ٹیم کو 6 کے مقابلے میں 91 گول سے شکست دی۔
June 29, 2025 / 02:38 pm
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
سری لنکا کے شہر کولمبو مین جاری چیمپئن شپ کا سیمی فائنل پاکستان ون اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان ہوا
June 28, 2025 / 12:17 pm
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔
June 27, 2025 / 12:48 pm
پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ کیلئے مدعو کر لیا گیا
نیشنز کپ کی فاتح نیوزی لینڈ نے پرو ہاکی لیگ میں شرکت سے معذرت کر لی جس کے بعد ایف آئی ایچ نے پاکستان ٹیم کو مدعو کر لیا۔
June 25, 2025 / 02:59 pm