• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ 1سال ایڈوانس، کراچی میں 80 ویں جشن آزادی کے بینرز سے جگ ہنسائی

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی قوم نے اس سال 79واں یوم ازادی منایا ہے۔ ایسے میں متحدہ قومی موومنٹ کے نام پر سڑکوں پر لگائے گئے متنازعہ بینرز جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد، شیر شاہ سوری روڈ ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں ایسے بڑے بڑے بینرز لگائے گئے جن پر قوم کو 80ویں جشن آزادی مبارک کی مبارک باد پیش کی گئی۔ ایسے بینرز کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ متحدہ رہنماؤں کی جانب سے اے آئی کے حوالے سے بیانات بھی سوشل میڈیا کی زینت بن رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید