اندرون ملک کی 6 پروازیں منسوخ، 37 میں تاخیر
فلائیٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی 16 اور لاہور کی 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
December 11, 2025 / 09:53 am
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
December 01, 2025 / 11:10 pm
کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی
ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ گلشنِ اقبال بلاک 17 میں فلیٹ میں سلنڈر پھٹ گیا، فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں۔
December 01, 2025 / 05:06 pm
پاکستانیوں کیلئے ویزوں کی بندش کی خبریں غلط ہیں، اماراتی قونصل جنرل
انہوں نے کہا کہ ہر قسم کے ویزوں کے حوالے سے کراچی قونصلیٹ کے ویزہ سیکشن میں بہت زیادہ رش ہے۔ ویزا کی بندش کے حوالے سے اطلاعات بالکل غلط ہیں۔
November 27, 2025 / 07:33 pm
کراچی میں اِی چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کی تیاری
20 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی’روبوٹ کاریں‘ نوپارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے اَی چالان کریں گی۔
November 21, 2025 / 09:07 am
جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے والا ملزم گرفتار
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بنوں کے رہائشی ملزم نے کلفٹن برانچ کا جعلی ڈرائیونگ لائسنس پیش کیا، ملزم کبھی بھی لائسنس برانچ کلفٹن نہیں گیا۔
November 20, 2025 / 10:01 am
دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کراچی والوں کو ملنے لگے
چوری ہوئی گاڑی کو جرمانے کی تحقیقات کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آگیا۔ خلاف ورزی کراچی رجسٹریشن کی کار نے نہیں بلکہ کوئٹہ رجسٹرڈ گاڑی نے کی۔
November 19, 2025 / 11:18 am
انتظامی مسائل کے سبب 46 پروازیں تاخیر کا شکار، قومی ایئر کی آج کوئی پرواز منسوخ نہیں
ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے سبب آج 46 پروازوں میں تاخیر ہے جبکہ قومی ایئر کی آج کوئی بھی پرواز منسوخ نہیں۔
November 12, 2025 / 12:34 pm
ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے سبب 6 پروازیں منسوخ، 38 تاخیر کا شکار
ایئرلائنز کے انتظامی مسائل کے سبب 6 پروازیں منسوخ اور 38 میں تاخیر ہے جبکہ1پرواز کی متبادل لینڈنگ ہوئی ہے۔
November 11, 2025 / 09:08 am
کراچی: عمرہ کی آڑ میں اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے 5 افراد گرفتار
ایف آئی اے کے مطابق پانچوں مسافروں نے سعودیہ سے ایجنٹ کے ذریعے اٹلی کا غیرقانونی سفر کرنا تھا
November 08, 2025 / 12:16 pm
ایئر کرافٹ انجینئرز اور قومی ایئر لائن کا تنازع، سوسائٹی آف ایئر کرافٹ انجینئرز کے صدر، سیکریٹری جنرل ملازمت سے برطرف
عبداللّٰہ جدون اور اویس جدون کو ملازمت سے برطرفی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
November 06, 2025 / 01:56 pm
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، قومی ایئر لائن کی 4 پروازیں روانہ
ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازوں کو بحال رکھنے کے لیے متبادل ذرائع استعمال کر رہے ہیں
November 04, 2025 / 09:21 am
کراچی: مختلف نوعیت کی 184 ہیوی وہیکلز کے بھی ای چالان کیے گئے، پولیس
کراچی میں ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی روکنے کے لیے ای چالان کا سلسلہ جاری ہے۔
October 31, 2025 / 12:47 pm
دھند سے فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار
دبئی تا کراچی، جدہ تا لاہور اور لندن تا اسلام آباد کی چار پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
October 30, 2025 / 09:49 am