• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے الوداعی ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر نواز شریف اور مریم نواز نے نواف بن سعیدالمالکی کی سفارتی خدمات کو سراہا۔

ملاقات میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار قرار دیا۔

سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پُرخلوص میزبانی پر دونوں شخصیات کا شکریہ بھی ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید