مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی۔
December 07, 2024 / 01:50 pm
ضمنی الیکشن: مریم نواز کی رانا طاہر اقبال کو کامیابی پر مبارکباد
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی 139 سے ضمنی انتخاب جیتنے پر مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال کو مبارکباد پیش کی ہے۔
December 06, 2024 / 11:56 am
میجر شبیر شریف شہید نے جرأت و بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میجر شبیر شریف شہید کے 53 ویں یومِ شہادت پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
December 06, 2024 / 11:21 am
تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابلِ مذمت ہے: وزیرِ اطلاعات پنجاب
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابلِ مذمت ہے۔
December 05, 2024 / 01:31 pm
عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔
December 04, 2024 / 03:53 pm
لاہور: جمعہ و اتوار ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں، بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
December 02, 2024 / 01:34 pm
فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا، عوام نے مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا، انھوں نے کہا فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا، عوام نے مسترد کر دیا۔
November 24, 2024 / 09:22 pm
مجھے لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آیا، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے فتنے اور فتنہ پارٹی کو مسترد کر دیا ہے، لاہور میں تمام شاہراہیں اور بیشتر جگہوں پر مارکیٹیں کھلی ہیں۔
November 24, 2024 / 05:15 pm
حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمے داریاں دیے جانے کا امکان
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمے داریاں سونپی جا رہی ہیں، انہیں چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیے جانے کا امکان ہے، جس کا درجہ وفاقی وزیر کا ہو گا۔
November 23, 2024 / 11:31 am
ٹی وی سماجی مسائل و شعور بیدار کرنے کا طاقتور میڈیم ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیلی ویژن کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
November 21, 2024 / 02:30 pm
پی ٹی آئی نے خود کو ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ثابت کر دیا: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ریاست کےخلاف الجہاد کے نعرے لگا کر پی ٹی آئی نےخود کو ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ثابت کردیا۔
November 21, 2024 / 02:10 pm
پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی سہ ماہی میں خسارے کی خبروں کی تردید کرتی ہوں۔
November 15, 2024 / 10:47 am
لاہور: اسموگ کے پیش نظر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد
لاہور میں اسموگ کے پیشِ نظر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
November 11, 2024 / 11:25 am
اسموگ کے باعث پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار
اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا۔
November 06, 2024 / 06:21 pm