• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپٹما کی 2.52 روپے ایف پی اے کی مخالفت، ٹیکسٹائل صنعت متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) اپٹما کی 2.52 روپے ایف پی اے کی مخالفت، ٹیکسٹائل صنعت متاثر ہونے کا خدشہ، کامران ارشد نے نیپرا سے مجوزہ بجلی ایڈجسٹمنٹ مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اہم خبریں سے مزید