• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ 

تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جاری ہے جہاں پہلے سیشن کے دوران ہوم ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنالیے۔ 

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد علی نے ایک وکٹ لی۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید