مراد سعید نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے ہرجانے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
مراد سعید نے اپیل میں احسن اقبال کا 25 لاکھ روپے کے ہرجانے کا ڈگری شدہ دعویٰ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اسلام آباد نے مراد سعید کو احسن اقبال کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔