• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا دیا

دبئی (عبدالماجد بھٹی) دبئی میں خواتین ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم نے تھائی لینڈ کیخلاف پہلا میچ 35 رنز سے جیت لیا۔ تھائی لینڈ نے 8وکٹ پر 84رنز بنائے۔پاکستان نے 9وکٹ پر 119رنز بنائے۔ اوپنر منیبہ علی نے 54رنز بنائے۔  ہفتے کو پاکستان کا دوسرا میچ بھارت سے ہوگا۔