بھارتی بورڈ کی شکایت، حارث اور فرحان کا آئی سی سی کے سامنے مضبوط مؤقف، الزامات تسلیم کرنے سے انکار
آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے تحت حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان پیش ہوئے۔
September 26, 2025 / 02:16 pm
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو مستقبل میں سیاسی بیان نہ دینےکی ہدایت
پاکستان کے خلاف گروپ اسٹیج کے میچ کے بعد سوریا کمار یادیو نے سیاسی جملے بولے تھے، پاکستان نے سوریا کمار یادیو کے خلاف آئی سی سی کو باقاعدہ شکایت کی تھی۔
September 25, 2025 / 06:48 pm
فخر زمان آؤٹ تنازع: پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی سے امپائر کی شکایت کردی
ایشیا کپ پاک بھارت میچ میں فخر زمان کو متنازع آوٹ دیئے جانے پر پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی سے ٹی وی امپائر کی شکایت کردی۔
September 22, 2025 / 01:12 pm
کرکٹر شان مسعود کے چچا اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے
ڈاکٹر وقار مسعود کئی سال وفاقی سیکریٹری خزانہ رہے۔
September 20, 2025 / 12:22 pm
تیاریاں مکمل، پاکستان اور یو اے ای میچ شیڈول کے مطابق ہوگا: ذرائع
ٹیم ذرائع کے مطابق تیاریاں مکمل ہیں اور میچ شیڈول کے مطابق ہو گا۔
September 17, 2025 / 01:52 pm
ٹی20 ایشیاء کپ، پاکستان ٹیم کی شیڈولڈ پریس کانفرنس با ضابطہ منسوخ
ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یو اے ای کے خلاف میچ کے حوالے سے آج شیڈولڈ پریس کانفرنس با ضابطہ طور پر منسوخ کردی گئی۔
September 16, 2025 / 07:56 pm
دبئی، پاکستانی ٹیم کی آج کی پریس کانفرنس منسوخ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔
September 16, 2025 / 04:46 pm
ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ خاموشی سے ملتوی کردیا گیا
اس بارے میں اے سی سی نے ابھی تک کوئی میڈیا ریلیز جاری نہیں کی اور اے سی سی حکام اس بارے میں بات کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔
June 02, 2025 / 08:44 am
کراچی، سابق کرکٹر اور کوچ کے پاؤں میں زخم، دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئی
کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور کرکٹر اور کوچ مہندر کمار کے پاؤں میں زخم ہونے کی وجہ سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئی۔
May 28, 2025 / 01:04 am
پی ایس ایل کے بقیہ میچ کراچی منتقل کرنے کی تجویز: ذرائع
پی ایس ایل ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سےمسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث پی ایس ایل کے آئندہ میچز خطرے میں پڑ گئے ہیں۔
May 08, 2025 / 01:20 pm
شاہد آفریدی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پنڈی میں ملاقات کی۔
April 08, 2025 / 10:36 am
چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کے ساتھ کون اوپننگ کریگا؟ نام سامنے آگیا
چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کا نام سامنے آگیا۔
February 01, 2025 / 10:42 am
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، افتتاحی تقریب نہیں ہوگی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی دو ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8 کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئےکراچی نہیں آئیں گے، بھارتی میڈیا کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، اگرچہ افتتاحی تقریب کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی تھی لیکن اس سے پہلے رپورٹس نے اشارہ کیا تھا کہ اس پر کام جاری ہے۔
January 30, 2025 / 05:40 am
پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری کیلئے دعائے صحت کی اپیل
پروفیسر اعجاز فاروقی کی جانب سے پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔
January 12, 2025 / 12:10 pm