• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری عمر بھی تقریباً پاکستان جتنی ہے، کنگ چارلس

اسلام آباد (مرتضیٰ علی شاہ) میری عمر بھی تقریباً پاکستان جتنی ہے، کنگ چارلس؛ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف، پاکستان واپسی کی خواہش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق کنگ چارلس نے امریکہ اور ایران کے درمیان امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی پاکستان ہی کی عمر کے ہیں، کیونکہ دونوں کی عمر تقریباً 80 سال ہے۔ بادشاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بکنگھم پیلس میں استقبال کرتے ہوئے اپنی جانب سے اظہارِ تشکر کیا۔

اہم خبریں سے مزید