لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ کا امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف
لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ نے امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف کیا ہے۔ آصف حفیظ نے ہیروئن، میتھمفیٹائن اور چرس امریکا اسمگل کرنے کے الزامات تسلیم کرلیے۔
December 15, 2024 / 06:41 pm
برطانیہ سے 70 کے قریب پاکستانی ملک بدر، خصوصی پروار سے پاکستان بھیج دیا گیا
برطانیہ سے تقریباً 70 پاکستانیوں کو ملک بدر کر کے پاکستان بھیج دیا گیا۔
December 12, 2024 / 11:34 pm
بانی پی ٹی آئی کو پارٹی کے کمپرومائز لیڈرز سے زیادہ بشریٰ بی بی پر اعتماد ہے، مشال یوسفزئی
بشری بی بی کے دو قریبی معاونین نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنی پارٹی کے “کمپرومائز” لیڈرز سے زیادہ بشریٰ بی بی پر اعتماد ہے۔
December 02, 2024 / 07:23 pm
لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔
November 17, 2024 / 09:50 pm
چاقو سے قتل کی دھمکی دینے والے نے تقریباً 10 منٹ تک ویڈیو بنائی، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ زندگی میں پہلی بار کسی نے چاقو سے حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
November 15, 2024 / 06:30 pm
لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
November 13, 2024 / 07:34 pm
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ، برطانوی ڈپلومیٹک پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کے معاملے پر برطانوی ڈپلومیٹک پولیس پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئی۔
November 13, 2024 / 09:25 am
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے سے میرا کوئی تعلق نہیں، ماہین فیصل
میں ایسے واقعہ کی مذمت کرتی ہوں، کبھی نہیں چاہوں گی کہ میرے ملک کی بدنامی ہو، ماہین فیصل
November 09, 2024 / 05:07 pm
قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پیش آئے واقعے سے کوئی تعلق نہیں، صاحبزادہ جہانگیر
بانی پی ٹی آئی کے دوست نے کہا کہ یہاں کسی گاڑی کا شیشہ کبھی نہیں ٹوٹا، گاڑی تیزی سے چلا کر اس کی اسٹوری بنالیں تو وہ دوسری بات ہے۔
November 02, 2024 / 10:43 pm
مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) خریدنے کے لیے مشورہ کیا ہے۔
November 02, 2024 / 08:01 pm
چانسلر الیکشن فہرست معاملے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا
آکسفورڈ یونیورسٹی کو بانی پی ٹی آئی کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔
November 01, 2024 / 09:07 pm
روبینہ خان کی تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا، ذلفی بخاری
پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کی تنقید کاجواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔
November 01, 2024 / 02:34 am
بانی پی ٹی آئی کی بہن کے زلفی بخاری پر الزامات
بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزامات عائد کردیے۔
November 01, 2024 / 02:07 am
پاکستان میں اساتذہ کی تربیت کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی اور ملالہ فنڈ میں معاہدہ
آکسفورڈ یونیورسٹی پاکستان میں اساتذہ کو ٹریننگ دینے والے استادوں کو اعلیٰ تربیت دینے کیلئے معاونت کرے گی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ملالہ فنڈ نے اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
October 29, 2024 / 10:27 pm