لندن(مرتضی علی شاہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لندن آمد متوقع ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف رواں ویک اینڈ پر لندن پہنچیں گی، لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گی،مریم نواز شریف اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کریں گی، ان کی چھوٹی بیٹی نے لندن کی ایک یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی ہے۔