• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد: خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات لینے والے 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(NCCIA) نے ایبٹ آباد سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات حاصل کرتے تھے۔

این سی سی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہری کے بینک اکاؤنٹس سے 3 لاکھ 38 ہزار روپے نکلوائے اور اس رقم سے موبائل فون خرید کر فروخت کیا۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق سرگودھا اور اسلام آباد سے ہے۔

قومی خبریں سے مزید