پشاور: شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دی۔
October 13, 2025 / 03:35 pm
پشاور: رنگ روڈ پر رکشے پر فائرنگ، اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ جاں بحق
پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہوگئے، شواہد جمع کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
October 12, 2025 / 10:53 am
دہشتگردی کا الزام ایک جماعت اور ایک فیصلے کو نہیں دیا جاسکتا: سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ دہشت گردی ایک دن کی پیداوار نہیں ہے، ہم سب پاکستان کے خیر خواہ ہیں، ہم کہتے ہیں کہ ہماری آواز کو سنیں۔
October 11, 2025 / 02:31 pm
وزیرِ اعلیٰ علی امین کو ہٹانے سے متعلق مجھے کوئی اطلاع نہیں: بیرسٹر گوہر
دوسری جانب بشریٰ بی بی کے وکیل رائےسلیمان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹائےجانے کی تصدیق کر دی۔
October 08, 2025 / 04:29 pm
سینیٹ ضمنی الیکشن: خرم ذیشان سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی ہدایات مل چکی ہیں: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے سینیٹ ضمنی الیکشن میں خرم ذیشان سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی ہدایات مل چکی ہیں۔
October 08, 2025 / 03:31 pm
پشاور: گھڑی قمر دین میں دھماکے کا مقدمہ درج
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔
October 03, 2025 / 01:53 pm
طورخم بارڈر: جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ
خاتون سمیت 3 مسافر اپنے ہمشکلوں کے پاسپورٹ پر پاکستان آئے تھے
September 28, 2025 / 10:11 am
پاک سعودی دفاعی معاہدہ عظیم معاہدہ ہے: عبدالخبیر آزاد
عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ خادم الحرمین شریفین، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کا تحفظ کرے گا
September 19, 2025 / 03:33 pm
خیبرپختونخوا کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، آئی جی
آئی جی ذوالفقار حمید نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے پر تشویش ہے، یہ معاملہ ہر جگہ اٹھایا جارہا ہے۔
September 16, 2025 / 01:05 pm
پشاور میں پرانی عمارت گرگئی، ملبے تلے 5 افراد دب گئے
ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
September 13, 2025 / 06:57 pm
علیمہ بی بی پر حملہ انتہائی قابل مذمت اور گھٹیا فعل ہے: جنید اکبر
پی ٹی آئی کے پی کے صدر جنید اکبر نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
September 05, 2025 / 06:50 pm
خیبرپختونخوا پولیس کا نظام ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
ایپ کے ذریعے پوسٹنگ و ٹرانسفر کی نشاہدہی بھی کی جائے گی اور اس ایپ میں پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں اور ریٹائرمنٹ کا ریکارڈ بھی موجود ہوگا۔
September 04, 2025 / 11:42 am
خیبرپختونخوا: ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے پینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ
لاہور کے بعد اب خیبرپختونخوا میں بھی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کے لیے پینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
August 30, 2025 / 10:15 am
علیمہ خان کے بیٹے کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف لڑنا ہمارا فرض ہے: شیخ وقاص
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کے بیٹے کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف لڑنا ہمارا فرض ہے۔
August 22, 2025 / 08:59 pm