• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس جمعرات کو طلب

سندھ اسمبلی : فائل فوٹو
سندھ اسمبلی : فائل فوٹو 

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس دن تین بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئر پرسن فریال تالپور کریں گی۔

آئی جی سندھ، انسداد منشیات فورس کے حکام، سینئر پولیس افسران شرکت کریں گے، اجلاس میں منشیات کے خاتمےخصوصاً تعلیمی اداروں میں اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید