وزیرِ اعلیٰ سندھ کو کمشنر کراچی کی بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کمشنر کراچی حسن نقوی نے بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔
August 22, 2025 / 04:54 pm
خلاف میرٹ بھرتیوں سے متعلق سندھ پبلک سروس کمیشن کی وضاحت
سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس پی ایس سی بھرتی کا عمل صرف سندھ ڈومیسائل امیدواروں کے لیے ہے۔ دیگر صوبوں کے امیدوار قبول نہیں کیے جاتے، ایسی افواہوں کو مسترد کرتے ہیں۔
August 16, 2025 / 05:53 pm
بلاول بھٹو کو نشان امتیاز ملنے پر چیئرمین سینیٹ، وزرائے اعلیٰ سندھ، بلوچستان و دیگر کی مبارکباد
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ امتیاز ملنے پر چیئرمین سینیٹ، وزرائے اعلیٰ سندھ، بلوچستان و دیگر نے مبارکباد پیش کی ہے۔
August 14, 2025 / 05:15 pm
یوم آزادی اتحاد، قربانی اور عزمِ نو کی یاد دہانی ہے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 14 اگست یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو، یوم آزادی اتحاد، قربانی اور عزمِ نو کی یاد دہانی ہے۔
August 14, 2025 / 05:06 pm
گورنر ہاؤس سندھ میں محفل موسیقی، راحت فتح علی خان نے آواز کا جادو جگایا
اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی دعوت پر عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا ایسا جادو جگایا کہ سماں باندھ دیا۔
August 08, 2025 / 08:45 am
شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
August 07, 2025 / 08:57 pm
کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ زون کی فیکٹری میں آگ لگنے سے پوری عمارت گر گئی
ریسکیو کے مطابق عمارت کا حصہ گرنے سے فیکٹری کے باہر موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔
August 07, 2025 / 02:36 pm
فاروق ستار ہر ہفتے تعصب پھیلانے کیلئے نمودار ہو جاتے ہیں: ذوالفقار علی شاہ
سندھ کے وزیرِ ثقافت ذوالفقار علی شاہ نے متحدہ کے رہنما فاروق ستار کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار ہر ہفتے تعصب پھیلانے کے لیے نمودار ہو جاتے ہیں۔
July 27, 2025 / 10:14 pm
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے قتل کے مجرم رعایت کے مستحق نہیں: بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امید ہے مجرموں کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، حکومتِ بلوچستان کیلئے یہ قتل ایک ٹیسٹ کیس ہونا چاہیے، یہ صنفی دہشتگردی ہے۔
July 20, 2025 / 07:45 pm
سکھر و کراچی میں کارروائیاں، 5 ارب سے زائد مالیت کی منشیات پکڑی گئی
سندھ کے وزیر ایکسائز اور نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاولہ نے کراچی میں میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔
July 15, 2025 / 02:06 pm
شرجیل میمن کا سندھ میں سیلاب متاثرہ کسانوں کی امدادی رقم بڑھانے کا اعلان
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی امدادی رقم میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
July 09, 2025 / 07:57 pm
سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
July 09, 2025 / 05:04 pm
سندھ: ای اسٹامپ رولز 2020ء میں ترمیم کی تجویز منظور
سندھ کابینہ نے ای اسٹامپ رولز 2020ء میں ترمیم کی تجویز کی منظوری دے دی۔
July 08, 2025 / 04:14 pm
کراچی: بلڈنگ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل
سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے لیاری میں بلڈنگ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
July 08, 2025 / 11:37 am