• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبوں کی بحث، صدر زرداری نے دورہ مختصر کردیا، بلاول لندن میں رکیں گے

لندن(مرتضی علی شاہ)نئے صوبوں کی بحث، صدر زرداری کے باعث صدر زرداری نے دورہ لندن  مختصر کردیا،نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر سیاسی بحث تیز،بلاول اور بختاور لندن میں قیام جاری رکھیں گے،بلاول بھٹو نے مبینہ رشتے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نہ منگنی ہوئی، نہ شادی، ذاتی زندگی سے متعلق فیصلہ خاندان کی جانب سے کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید