• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں، بابر اعظم

دبئی (عبدالماجد بھٹی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں ان کیلئے بھی ایک نئی خبر تھی،جو ان کی معلومات، مشاورت یا منظوری کے بغیر عمل میں لائی گئیں۔ بابر نے اعتراف کیا کہ انہیں تبدیلیوں کا علم بورڈ کےباضابطہ بیان سے ہوا ۔ موجودہ سلیکشن کے ڈھانچے کے تحت، بطور کپتان اس عمل سے آگاہ ہونا چاہیے تھا۔

اہم خبریں سے مزید