• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللّٰہ کے فضل سے میں خیریت سے ہوں صدر زرداری لندن سے پاکستان روانہ

لندن(مرتضیٰ علی شاہ ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔ وہ برطانوی دارالحکومت میں ایک ہفتے سے زائد قیام کے بعد لندن سے پاکستان روانہ ہوگئے۔ایئرپورٹ روانگی سے قبل صحت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر صدر زرداری نے جواب دیا، ’’اللہ کے فضل سے میں خیریت سے ہوں۔‘‘لندن میں قیام کے بارے میں سوال پر صدر مملکت نے کہا، ’’لندن میں میرا وقت اچھا گزرا۔‘‘

اہم خبریں سے مزید