• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ملک کے مختلف ایئر پورٹس سے 45 پروازیں منسوخ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث لاہور، کراچی، اسلام آباد، سیالکوٹ، ملتان اور کوئٹہ  سے 45 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ پروازوں میں ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں شامل ہیں۔

یورپ، مشرقی وسطیٰ کے مسافروں کو ایئر پورٹ آنے سے قبل معلومات لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب 3 روز سے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن سسٹم میں خرابی سے مسافر پریشان ہیں۔

قومی خبریں سے مزید