پنجاب اسمبلی: قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی۔
September 30, 2026 / 08:09 pm
پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کی پابندی
ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔
September 29, 2026 / 11:24 am
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ آج سے 5 اکتوبر تک کے لیے کیا گیا ہے۔
September 23, 2026 / 02:25 pm
لاہور: علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی حراست میں لے لیا گیا
علیمہ خان کے دونوں بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز کو بھی حراست میں لیا گیا، بعد ازاں دونوں کو رہا کر دیا گیا۔
September 21, 2026 / 09:35 am
محمد رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع
محمد رضوان اور امام الحق کو این سی سی آئی اے طلب نے ازخود نوٹس پر طلب کیا تھا
September 16, 2026 / 02:16 pm
لاہور: سابق اہلیہ کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مختلف شہروں میں سائبر بلیک میلنگ کے خلاف کارروائیاں کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
September 15, 2026 / 01:14 pm
تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو میں کل یا آج ہی مر جاؤں: سہیل آفریدی کا پولیس سے مکالمہ
پولیس افسر نے وزیرِ اعلیٰ کے پی کو جواب دیا کہ ہم تو آپ کی حفاظت کے لیے یہاں کھڑے ہیں۔
September 14, 2026 / 03:26 pm
این سی سی آئی اے میں پیشی، رضوان، امام الحق نے جواب کیلئے مزید وقت مانگ لیا
ذرائع این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں سے این سی سی آئی اے میں دو گھنٹے تفتیش کی گئی، دونوں کھلاڑیوں سے ڈریسنگ روم سے متعلق سوالات کیے گئے۔
September 10, 2026 / 06:32 pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ملک کے مختلف ایئر پورٹس سے 45 پروازیں منسوخ
ایران امریکا کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرقی وسطیٰ کا فضائی آپریشن متاثر، 45 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
September 10, 2026 / 02:19 pm
دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے: لیاقت بلوچ
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی کے مطابق وزیرِاعظم و جماعتِ اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس اب 7 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔
September 04, 2026 / 11:28 am
دھرنے ختم کروانے کیلئے جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان رابطہ آج ہو گا
حکومتی وفد میں رانا ثناء اور خواجہ سلمان رفیق بھی شامل ہوں گے۔
September 03, 2026 / 02:03 pm
پنجاب اسمبلی میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
September 01, 2026 / 07:59 pm
سید علی گیلانی کا مشن پورا ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰن
قائدِ حریت سید علی گیلانی کی تحریکِ آزادی کشمیر کے لیے جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں: امیر جماعتِ اسلامی
September 01, 2026 / 03:12 pm
حکومت عوام کے ریلیف کیلئے اپنی عیاشیوں و ترقیاتی فنڈز میں کٹ لگائے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی سے متعلق سوچنا چاہیے۔
August 27, 2026 / 03:08 pm