• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے ہو گئی۔

10گرام سونے کی قیمت 4801 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 56 ڈالرز کم ہو کر 4342 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید