دبئی(عبدالماجد بھٹی)پاکستانی کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔این سی سی آئی اے میں پیشی کے اگلےدن پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیاہے۔