• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے آٹھویں بار خواتین ایشین کرکٹ کپ جیت لیا

دبئی (عبدالماجد بھٹی) بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 72 رنز سے ہراکر ریکارڈ آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اتوار کی شب دبئی اسٹیڈیم میں 17ہزار تماشائیوں کی موجودگی ناکام ٹیم 111رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور پانچ وکٹ پر183رنز بنائے۔ سمرتی 59اورشفالی نے 68رنز کی اننگز کھیلی۔

اسپورٹس سے مزید