• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم برطانیہ کے 2 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے 2 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے۔ 

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج صبح اسلام آباد سے خصوصی طیارے میں روانہ ہوئے، طیارے کی ری فیولنگ کے لیے وفد نے استنبول میں 2 گھنٹے اسٹاپ اوور کیا۔ 

وزیراعظم دو روز بعد لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے،  جہاں وہ 25 ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید