• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رضوان کو بڑا عدالتی جھٹکا، این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد

کراچی(عبدالماجدبھٹی)محمد رضوان کو بڑا عدالتی جھٹکا، این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد، لاہور ہائی کورٹ نے قومی سائبر کرائمز ایجنسی کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر کو ایجنسی کے سوالات کے جواب دینے کا حکم دیا ہے۔سابق کپتان محمدرضوان نے بدھ کے روز اپنے وکلاء کے ذریعے عدالت میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید