کراچی(عبدالماجدبھٹی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ سٹے بازی، میچ فکسنگ، تادیبی خلاف ورزیوں، مالیاتی تحقیقات اور دیگر الزامات کے باعث شدیدپریشانی میںمبتلا ہیں۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ سے رابطہ کرتے ہوئے رہنمائی کی درخواست کی ہے ۔