• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں کیلئے روانہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں کے لیے روانہ کر دیے گئے۔

ترجمان یو ایچ ایس نے بتایا ہے کہ امتحانی پرچوں کو اسٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ امتحانی پرچوں کو آج متعلقہ اضلاع کے خزانہ دفاتر میں محفوظ کر دیا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام منعقد ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید