• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نوشکی کے علاقے جمال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

سٹی پولیس نوشکی کے مطابق دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی نگرانی پر مامور تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر احمد اور عبدالرؤف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سٹی پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ آور پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

قومی خبریں سے مزید