• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔

پاکستان کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے، جو اپنے گروپ میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

سر فہرست ملائیشیا کے بھی 9 پوائنٹ ہیں لیکن بہتر گول اوسط کی وجہ سے ملائیشیا ٹاپ پر ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید