• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات

---فوٹو بشکریہ فیس بک
---فوٹو بشکریہ فیس بک 

راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ریسٹورنٹس اور دکانداروں کو آج شام تک کاروبار بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید