راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
June 15, 2025 / 10:41 am
ایران حق پر ہے اور ہمیں ایران کا کھل کر ساتھ دینا چاہیے، شیخ رشید
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ ایران کے ساتھ ہے، ایران کا جوابی حملہ اس کا حق ہے۔
June 14, 2025 / 01:52 pm
عمر ایوب 24 اور 26 نومبر کے احتجاج پر درج تمام مقدمات میں شامل تفتیش ہوگئے
عمر ایوب کی جانب سے وکیل آمنہ علی نے تفتیشی افسران کو بیان جمع کرا دیے
June 14, 2025 / 01:50 pm
بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
June 12, 2025 / 08:27 am
راولپنڈی: قربانی گوشت دینے کے بہانے آنے والے شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی
راولپنڈی میں قربانی کا گوشت دینے کے بہانے گھر آنے والے شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
June 09, 2025 / 08:15 pm
راولپنڈی: گھر میں سوئے 3 افراد کا قتل
اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ مقتولین میں والد اور 2 بیٹے شامل ہیں، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
June 09, 2025 / 11:44 am
راولپنڈی: 7 ماہ کی بچی اغواء کے بعد قتل، 10 سالہ ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق بچی کی لاش نالے سے ملی ہے، مقتولہ مریم گزشتہ روز سے لاپتہ تھی۔
June 06, 2025 / 01:02 pm
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عدم پیشی پر ایس ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری
ایس ایس پی آپریشنز کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے، انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز کو 11 جون کو طلب کرلیا۔
June 05, 2025 / 09:07 pm
بجٹ سے قبل بانی سے ملاقات نہیں کروائی تو یہ گھاٹے کا سودا ہوگا، مزمل اسلم
مزمل اسلم نے کہا کہ نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں بھی کہا کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں،
June 05, 2025 / 06:59 pm
بانی پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے: زرتاج گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کے لیے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔
June 05, 2025 / 03:40 pm
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: مدعی سب انسپکٹر محمد ریاض کا بیان قلمبند
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ کیس کی سماعت کریں گے۔
June 05, 2025 / 10:21 am
خبریں چل پڑی ہیں کہ بانی 5 جون کو رہا ہو رہے ہیں: علیمہ خان
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر کیس کی اہم تاریخ ہے، اگر کل یہ کیس نہیں سنا گیا تو یہ ستمبر تک چلا جائے گا
June 04, 2025 / 11:55 am
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب پورے ملک میں احتجاج ہو گا، جسے وہ خود لیڈ کرینگے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اب اسلام آباد کی کال کے بجائے پورے ملک میں احتجاج ہو گا، بانیٔ پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کو خود لیڈ کریں گے۔
June 03, 2025 / 05:07 pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ پیش، مزید 2 گواہوں کے بیانات قلمبند
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔
June 03, 2025 / 03:24 pm