• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی: صحافی کے اغواء کا مقدمہ درج ، 6 ملزمان نامزد،

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گھوٹکی کے علاقے خان پور مہر میں صحافی کے اغواء کا مقدمہ درج کر کے 6 ملزمان کو نامزد کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں اغواء اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی کو 5روز قبل خان پور مہر سے اغواء کیا گیا تھا۔

پولیس آپریشن کے بعد اغواء کار شکارپور کچے میں صحافی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید